- کیا آپ کو معلوم ہے۔
کوائن SHIBA
2026 میں 1 ڈالر کا
ہونے والا ہے
ایک سفید جھوٹ حقیقت ہم بتائیں گے۔
غریبوں کو بر باد کر دینے والا خواب
آپ اگر کرپٹو کرنسی کی دنیا میں نئے ہیں تو یوٹیوب اور ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ جھوٹ آپ کو یہ بول کر پاگل بنایا جاتا یے کہ یہ کوائن ایک ڈالر کا ہو جائے گا اور آپ دنیا کے امیر ترین انسان 10 ڈالر میں بن جائیں گے۔
10 ڈالر میں لاکھوں کوائن SHIBA INU آپ کو کوائنز مل جاتے ہیں۔ اور جب ہم یہ سوچ کر کوائن ہولڈ رکھتے ہیں کہ یہ کوائن اگر ایک ڈالر کا ہو جاتا ہے تو ہم امیر جائیں گے تو ایسا جھوٹ بولنے والوں پر بھی لعنت۔ لعنت بے شمار
اس کوائن کی سپلائی 590 ٹریلین ہے۔ اگر آپ اس کوائن کی پرائس کو ایک ڈالر پر لے کر جانا چاہتے ہیں تو آپ کو اس کوائن میں 90 ٹریلین 5 ڈالر کی لوگوں کی انویسٹمنٹ کروانا ہوگی۔ اور یہ رقم بٹ کوائن میں انویسٹ شدہ رقم کا 500 گنا زیادہ ہے۔ اتنا پیسہ ایلون مسک کے پچھواڑے میں نہیں جتنا یوٹیوبرز بکواس مارتے ہیں۔ کمنٹ میں ایک لعنت اس جھوٹ کو پھیلانے کو دیں
