#AltcoinSeasonLoading

میزائل کا نام الفتح

آپریشن کا نام بنیان مرصوص

آپریشن کا نام قرآن سے تجویز

آپریشن کا وقت حدیث سے تجویز

آپریشن کی ابتداء بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم سے

آپریشن کا اختتام الحمدللہ رب العالمین پر

سبحان اللّٰہ العظیم🫀

یہ آپریشن تھا یا درس قرآن کی عملی تعبیر✌️😍🇵🇰

#BTCBackto100K