#CryptoCPIWatch
Scam Alert
ایک بندے نے لکھا کہ اسے پرائیویٹ میسج آیا ہے کہ کوئی اسکا تین دن کہ کیے اکاونٹ استعمال کرنا چاہتا ہے جس کہ بدلے میں وہ اسے 5000$ دے گا یہ بہت بڑا رسک ہے ممکن ہے کہ وہ اس طرح سے اسکا بیلنس بھی نکال لے گا اور اگر بیلنس نہ بھی ہوا تو وہ لون اپلائی کر کہ نکال لے جائے گا تو اس طرح کہ لوگوں سے بچو لالچ میں آکر پھنس مت جانا