#TrumpBitcoinEmpire اس موضوع پر بحث کرنا مشکل کام ھے پر اپنی رائے کا اظہار ضرور انسان کو کرنا چاہیے کیونکہ اس سے سیکھنے اور سکھانے کا عمل ھوتا ھے اب بات کرتے ہیں بٹ کوئین کی جو اس مارکیٹ کا کنگ کوئین ھے اور بھت دفعہ اس بات کا اظہار کرچکا ھوں کے اس ڈیجیٹل کرپٹو کرنسی اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ کی بنیاد رکھنے والا بٹ کوئین ھے اس کی ابھی تازہ رینج جو خود کی ہی توڑتا جارھا ھے ایک لاکھ آٹھ سے جا کے ایک لاکھ بیس تک گیا ابھی ایک لاکھ سترہ اٹھارہ کے بیچ چل رھا ھے اب بٹ کوئین دوسرے کوئینز سے ناقابل شکست ھوچکا ھے کوئی بھی کوئین اس سے اوپر مشکل ھوسکے بٹ کوئین ابھی آگے جاکے دو ھزار پچیس کی اینڈ تک میرے خیال میں ایک لاکھ پچاس ہزار سے تجاوز کر جاسکتا ھے
إخلاء المسؤولية: تتضمن آراء أطراف خارجية. ليست نصيحةً مالية. يُمكن أن تحتوي على مُحتوى مُمول.اطلع على الشروط والأحكام.
0
0
2
استكشف أحدث أخبار العملات الرقمية
⚡️ كُن جزءًا من أحدث النقاشات في مجال العملات الرقمية