$BNB اس کوئین کی ایک اپنی اھمیت ھے جو اس نے مارکیٹ میں بنائی ھے جو کہ یہ کرپٹو مارکیٹ ایک سمندر ھے جس کو پار کرنے کے لیئے بڑی مشکلات کو اپنی محنت کو اور اپنی کمیونٹی کا ساتھ ھونا اور بڑی بات بھت بڑی کامپیٹشن میں نکلنا اس کو کہتے ہیں بی این بی کوئین کیونکہ وہ کافی دنوں سے اپنی تیسری پوزیشن کو برقرار رکھنا بھی ایک بھت مضبوط کوئین کی نشانی ھے اور بی این بی کا مستقبل بھت شاندار اور روشن ھے یے بھت آگے جائے گا