#BTCReserveStrategy اس موضوع پر بات چیت کرنے میں مزہ آئے گا کیونکہ بی ٹی سی کوئین اس مارکیٹ کا بادشاہ سکہ ھے اس میں کوئی بھی دو رائے نہیں ھوسکتی اور اس ڈیجیٹل کرپٹو کرنسی اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ کا بنیاد رکھنے والا کوئین ھے اس کوئین کی وجہ سے ھی دوسرے ڈیجیٹل کرپٹو کوئین اس مارکیٹ میں آئے اس کا مقصد یہ بی ٹی سی کوئین بنیادی میمبر ھے اس مارکیٹ کا آتے ہیں ریورس اسٹریجٹی بی ٹی سی پر تو ایک کہنا مشھور ھے کے کسی بھی منزل کو پانے کے لیئے دو قدم پیچھے ھو اور پھر آگے بڑھے بی ٹی سی جو تھوڑا نیچے ھوا ھی اوپر ھونے کے لیئے ھے یہ اب اوپر بھت اوپر جائے گا تقریبن میرے خیال میں ایک لاکھ پچاس ڈالر تک جائے گا اس دو تین مھینوں میں اور حسب معمول سب سے اول نمبر پر آئے گا
إخلاء المسؤولية: تتضمن آراء أطراف خارجية. ليست نصيحةً مالية. يُمكن أن تحتوي على مُحتوى مُمول.اطلع على الشروط والأحكام.
0
0
1
استكشف أحدث أخبار العملات الرقمية
⚡️ كُن جزءًا من أحدث النقاشات في مجال العملات الرقمية