$CFX اچھا یہ ایک مناسب بحث ھوگا اس کوئین کے موضوع پر کیونکہ یہ ایک نیا کوئین ابھی لائونچ ھوا ھے اور اس کی مارکیٹ کیپ دیکھنی پڑے گی کے اس کی سپلائی کتنی ھے اور اس برننگ کتنی ھورھی ھے اور کسی کمیونٹی کتنی مضبوط ھے اور یہ کس مقصد کے لیئے استعمال میں آئے گا یہ سب باتیں معلوم کرنی پڑیں گئی پھر اس پر بحث اچھی طرح ھوسکتی ھے لیکن مارکیٹ ڈیجیٹل کرپٹو میں ھر دن بدن نئے کوئینز متعارف ھورھی ھیں اور میرے خیال میں نئی کوئینز آ گے جاکے دو سال یا تین سال بعد ضرور اچھا خاصا پرافٹ دیں گئے سی ایف ایکس بھت اچھا کوئین ھے اچھا پرافٹ دے گا ویسے بھی دنیا امید پر قائم ہے