فیس بک پر بائنانس بہت سارے ایڈ دیکھنے کو ملتی ہیں کہ بغیر انویسٹمنٹ کے روزانہ 20$ سے 25$ تک کمائیں ، یہ کیسے ہوتا ھے ؟ کسی کو علم ھے ؟