ایک بات طے ہو گئی ہے کہ اگر پرافٹ بنانا ہے تو صرف انویشن چین میں بنے گا فیوچر کی وہ سروس جو دنیا میں کسی کے پاس نہیں وہ ہم دیں گے یہ مواد آپ کو موٹیویٹ کرنے اویرنس دینے کے لیے ہوتا ہے اس کا ہرگز مطلب نہیں کہ آپ کو فائننشل ایڈوائس دی جا رہی ہے کرپٹو ہائی وولیٹائل مارکیٹ ہے اس کو پہلے سیکھو پھر کرو