🚨 ٹرمپ گرین لینڈ کے لوگوں کو 10 ہزار سے 1 لاکھ ڈالر فی شخص دینے پر غور کر رہے ہیں،

تاکہ وہ ڈنمارک سے علیحدگی اور امریکہ کے ساتھ الحاق (شامل ہونے) کی حمایت کریں۔

#TRUMP