2/2

اور اس میں سے پرافٹ کے بعد آج پھر دوبارہ لانگ کروایا

اس پر بھی میں دیکھ رہا تھا کچھ ممبرز کے اعترازات تھے، کوئی کہ رہا تھا کہ میں لانگ والی نہیں دیکھ سکا کوئی کسی نے شارٹ والی دیکھی تو وہ کہ رہا تھا ہمیں شارٹ کروا کے خود لانگ کیا ہوا ہے۔مطلب مکمل میسج پڑھنا بھی گوارا نہیں کرتے

میں دوبارہ بتا رہا ہوں اپنی ٹریڈ کو کم از کم مینج خود کیا کریں۔۔۔ نہیں کر سکتے تو اصول ضوابط بتائے ہوئے ہیں پریکٹس کریں

میں دوبارہ بتا رہا ہوں آپ کسی Trading Father کو بھی فالو کر لیں تو وہ آپکی ٹریڈ مینج نہیں کر سکتا۔۔ایسا نہیں کہ مینج کرے گا نہیں، بات کو سمجھو مینج کروا ہی نہیں سکتا۔۔۔

یہاں قدم قدم پر تو یوٹرن لینا پڑتے ہیں۔۔۔

اور

آخری بات اتنا TP1 اتنا TP2 اتنا Tp3 اتنا Tp4 اتنا TP5 اور سٹاپ لاس اتنا مارکیٹ کی دنیا کا سب سے بڑا چکر ہے صرف یہ کہنے کے لیے کہ بھائی TP3 ہٹ نہیں ہوا تو کوئی بات نہیں TP1 TP2 رو ہو گئے نا وہ بک کیوں نہیں کیے اور TP1 پتا ہے کیا ہوتا ہے انٹری 120 اور TP1 120.05

بندہ لاہ 🩴 لوے، مارے 10 تے گنے اک 💆🏻‍♂️

$RIVER

RIVERBSC
RIVERUSDT
29.39
+51.65%

$PIEVERSE

PIEVERSEBSC
PIEVERSEUSDT
0.4949
-3.73%

$ALICE

ALICE
ALICEUSDT
0.174
-3.33%

#floki #dot #ZECUSDT #CYBER #signaladvisor