🚨 آج کی کرپٹو مارکیٹ حقیقت (نئے ٹریڈرز ضرور پڑھیں)
زیادہ تر لوگ کرپٹو میں اس لیے نقصان اٹھاتے ہیں کیونکہ وہ
❌ افواہوں پر ٹریڈ کرتے ہیں
❌ سوشل میڈیا کے شور میں آ جاتے ہیں
❌ بغیر پلان کے Buy/Sell کرتے ہیں
📌 حقیقت یہ ہے:
مارکیٹ ہمیشہ آپ کو موقع دیتی ہے،
لیکن صرف صبر اور سمجھ رکھنے والوں کو۔
🔍 آج کا سادہ اصول:
Buy ہمیشہ Support کے قریب
Sell ہمیشہ Resistance کے پاس
Stop Loss کے بغیر کوئی ٹریڈ نہیں
⚠️ یاد رکھیں:
"10x" کے چکر میں اکثر اکاؤنٹ Zero ہو جاتا ہے۔
میں یہاں روزانہ:
✔️ سادہ مارکیٹ اپڈیٹس
✔️ تعلیمی پوسٹس
✔️ Risk Management کی بات
شیئر کرتا رہوں گا۔
اگر آپ سمجھ کر ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں
تو فالو کریں —
یہ میری ذاتی رائے ہے، مالی مشورہ نہیں۔
#Crypto #BinanceSquare #TradingEducation