🚨 US Crypto Bill مؤخر — Coinbase کا بڑا الرٹ!

امریکہ میں کرپٹو مارکیٹ اسٹرکچر بل آخری لمحے پر روک دیا گیا۔ 200+ صفحات پر مشتمل بل نے ریگولیٹرز اور کرپٹو انڈسٹری دونوں کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا ہے۔

🔹 Coinbase نے Stablecoins rewards پر اختلاف کی وجہ سے حمایت واپس لے لی

🔹 RWA Tokenization سے SEC کے اختیارات خطرے میں

🔹 DeFi کو ریگولیٹ کرنے پر قانون ساز کنفیوز

🔹 آخری 48 گھنٹوں میں Financial Surveillance کی حیران کن شقیں شامل

📌 فیصلہ جنوری کے آخری ہفتے میں متوقع

⚡ کرپٹو بمقابلہ بینکنگ — بڑی جنگ شروع

#crypto #Bitcoin #coinbase #defi #BinanceSquare

BTC
BTCUSDT
95,265.2
-0.24%
ETH
ETHUSDT
3,290.62
-0.33%

$BTC $ETH 🚀