BTC traders situation 🤣😂
ایک سردار جی نے اپنے بیٹے سے پوچھا
آٹھ کو نو سے ضرب دی جائے تو جواب کیا ہو گا
بیٹا بولا 74
سردار جی نے بیٹے کو تھپکی دی اور کھانے کو چاکلیٹ دی
ایک صاحب کھڑے دیکھ رہے تھے بولے آٹھ کو نو سے ضرب دی جائے تو جواب 72 ہوتا ہے
آپ نے بیٹے کو 74 کہنے پر انعام کیوں دیا
سردار جی بولے یہ بہتر ہو رہا ہے
پچھلی بار اس نے 88 کہا تھا😂🤣

BTC
77,778.56
-0.03%


PIEVERSEUSDT
دائم
0.4044
-14.19%


RIVERUSDT
دائم
13.52
-48.67%
#joke #WriteToEarnUpgrade #MarketRebound #StrategyBTCPurchase #BTC100kNext?