رُجحان: (تیزی کا امکان)
کے 4 گھنٹے کے چارٹ پر ایک واضح "Bull Flag" بن رہا ہے۔ پچھلی ریلی کے بعد، قیمت فی الحال $138-$142 کے درمیان کنسولیڈیٹ کر رہی ہے جو کہ جھنڈے (Flag) کی شکل ہے۔
جیسے ہی (SOL $143) کی ریزسٹنس کو توڑے گا، یہ "Flag Breakout" کہلائے گا اور ہمیں ایک بہت بڑی موو اوپر کی طرف دیکھنے کو ملے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ ادارہ جاتی خریداری کی خبریں اس سیٹ اپ کو مزید مضبوط بنا رہی ہیں۔
📝 ٹریڈ سیٹ اپ
* Entry: $137-$140 (Accumulation Zone)
* Safe Entry: $143 کے اوپر (Breakout کے بعد)
* 🎯 Target 1: $150
* 🎯 Target 2: $160
* 🎯 Target 3: $175 (Flag Pole Measurement)
* 🛑 SL: $134
یہ چارٹ پیٹرن اس بات کی نشاندہی کر رہا ہے کہ مارکیٹ کا مومینٹم ابھی ختم نہیں ہوا، بلکہ یہ اگلی چھلانگ کی تیاری ہے۔
#Crypto #Solana #TechnicalAnalysis #BullFlag #TradingTips