#RamadanGiveaway جمعہ کا دن سال کے عام دنوں میں بھی آ جاۓ تو انتہائی بابرکت ہوتا ہے اور “ سید الایام “ یعنی تمام دنوں کا سردار کہلاتا ہے۔ رمضان میں جمعہ تو گویا برکتوں ، سعادتوں اور رحمتوں سے لبریز آتا ہے۔ خیال کریں کہیں ضائع نہ ہو جائے۔ یہ چند کام ضرور کر لیں

۱) کثرت سے تلاوت۔

۲) کثرت سے درود شریف۔

۳) سورہ کہف۔

۴) نماز جمعہ کے لیے خوب وقت سے کافی پہلے مسجد جانا۔

۵) مغرب سے آدھا گھنٹہ پہلے دعا کے لیے بیٹھ جانا۔