آج میں نے ایک سبق سیکھا ہے کہ صبر بہت ضروری ہے مگر اُس سے بھی زیادہ ضروری بروقت فیصلہ کرنا ہوتا ہے لالچ آپ کو بروقت فیصلہ کرنے سے روکتی ہے وہ دل میں اور اچھا ہوسکتا ہے تھورا وقت دو کا احساس جگاتی ہے انسان اچھا اور وقت دو کو زندہ رکھنے کے لۓ اپنی کمائی اور توانائی دونوں کو استعمال کرتا ہے مگر بروقت فیصلہ نہ کرنے کی وجہ سے زندہ مردہ بن جاتا ہے

میرا آج نقصان ہوا ہے کرپٹو میں مگر جو سبق ملا ہے وہ میرے لۓ بہت بڑا فائدہ ہے