🚨 بریکنگ نیوز — Elon Musk کا بڑا دھماکہ!
X جلد اپنے پلیٹ فارم پر اسٹاک + کرپٹو ٹریڈنگ لانچ کرنے والا ہے 📈
سوچو…
اب پوسٹ اسکرول کرتے ہوئے ہی ایک کلک میں خرید و فروخت ممکن ہوگی 😳
پروڈکٹ ہیڈ Nikita Bier کے مطابق نیا Smart Cashtags فیچر آنے والا ہے
➡️ ٹکر پر کلک کرو
➡️ فوراً ٹریڈ کرو
💳 ساتھ ہی X Money بھی لانچ ہونے والا ہے
یعنی ایک ہی ایپ میں:
Chat ✔️
Post ✔️
Payment ✔️
Invest ✔️
🔥 مارکیٹ رِی ایکشن:
خبر آتے ہی DOGE 15٪ پمپ 🚀
ٹریڈرز میں ہلچل —
کیا سوشل میڈیا + ٹریڈنگ مل کر ایک نیا مالیاتی انقلاب لانے والے ہیں؟
💬 سوال آپ کیلئے:
اگر یہ فیچر لانچ ہو گیا…
کیا آپ X پر ٹریڈ کریں گے یا ایکسچینج ہی بہتر ہے؟
Comment کریں: YES یا NO 👇