Post
🧠 Crypto میں کامیابی کا پہلا اصول
Crypto میں فائدہ قسمت سے نہیں،
discipline سے آتا ہے۔
جو لوگ: ❌ ہر signal پر jump کرتے ہیں
❌ روز strategy بدلتے ہیں
وہ confuse رہتے ہیں۔
اور جو: ✅ ایک plan follow کرتے ہیں
✅ patience رکھتے ہیں
وہی long term میں survive کرتے ہیں۔
💬 آپ crypto میں plan کے ساتھ چلتے ہیں یا بس try کر رہے ہیں؟
Comment میں سچ بتائیں 👇