اسٹیک اِن شیک نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2026 سے اپنےملازمین کو بٹ کوائن میں انعام دینا شروع کرے گا۔ پینیوز ) کے مطابق یکم مارچ 2026 سے کمپنی کے زیرِ انتظام آؤٹ لیٹس میں کام کرنے والے فی گھنٹہ ملازمین کو ہر کام کیے گئے گھنٹے کے بدلے 0.21 ڈالر کے مساوی بٹ کوائن بطور ریوارڈ دیا جائے گا۔ یہ پروگرام فولڈ کے تعاون سے متعارف کرایا جا رہا ہے اور اس میں دو سال کی ویسٹنگ پیریڈ شامل ہوگی، یعنی ملازمین مقررہ مدت پوری ہونے کے بعد ہی اس ریوارڈ کو کلیم کر سکیں گے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد ملازمین کی حوصلہ افزائی، کسٹمر سروس کے معیار میں بہتری، اور ملازمین کے لیے لانگ ٹرم ویلیو کو مضبوط بنانا ہے۔
#TrumpTariffsOnEurope #BTCVSGOLD #StrategyBTCPurchase #AlSyedTrader

DUSK
0.0855
-15.68%

BTC
65,947.14
-1.98%

ETH
1,916.49
-3.04%