$BTC کی رپورٹ تھوڑی خراب ہے 116-117k

سپورٹ ایریا ٹوٹ گیا ہے ...

بیچ کے سارے سپورٹ لیول سائیڈ کر کے ایک کی ایریا بتا رہا ہوں جہاں سے نیچے گیا تو پھر لمبا نیچے جا سکتا ہے ۔

109-110k یہ ایریا ٹوٹ گیا تو پھر پورٹ فولیو پیک اپ کر لینا نیٹ انٹرسٹ ریٹ ڈیسیشن پر گیم جائے گی ...

یہ ایریا سے اوپر ابھی بھی محفوظ ہے۔ . #BTC #StrategicTrading #InterestRateDecision