مجھے ایک بھائی نے کمنٹ کیا کہ میں برتن دھو لوں گا مجھے کام سیکھا لو 🤨

برتن دھونے کی ضروت نہیں ہے بھائی اپکو ہم ایک ماہ کھانا پینا رہنا سب فری دیتے ہیں آپ پر اپنا ٹایم بھی ضائع کر لیں گے مگر سیکھ کر کام کس چیز سے کریں گے ؟؟؟؟

وہ اتنا پیسہ کہاں سے آئے گا جو اکانٹ میں رکھ کر روز زیادہ نہیں تو دس ڈالر کما سکو

یہ کوئی ڈرائیونگ تو نہیں ہے آپ کو کوئی اپنی گاڑی پر اپکو سیکھا دے تو پھر جا کر کسی کی گاڑی چلا لیں اور ایسے نوکری مل جائے

یہ سیکھنے سمجھنے کا مطلب ہے کہ آپ کے پاس پھر اتنا پیسہ ہو کہ آپ اس سے کام کر لیں

جب پیسہ ہی نہیں ہے تو اسکو سیکھ کر کرنا کیا ہے صرف اپنا اور میرا ٹایم ضائع کرنا ہے

#BTCMiningDifficultyDrop