📚 نئے ٹریڈرز کے لیے سنہری اصول

✔ ہمیشہ Stop Loss لگائیں

✔ چھوٹے amount سے start کریں

✔ پہلے سیکھیں پھر invest کریں

✔ Emotion سے نہیں، strategy سے trade کریں

کرپٹو میں کامیابی قسمت سے نہیں، discipline سے ملتی ہے 💯

اگر آپ روز سیکھنا چاہتے ہیں تو مجھے follow کریں، میں daily tips شیئر کرتا ہوں۔

#CryptoEducation #TradingTips #LearnCrypto #pakistancryptonews #GoldSilverRally #BinanceBitcoinSAFUFund #USIranStandoff #WhenWillBTCRebound