$KITE

KITE
0.2117
-0.14%
long confirm
📊 چارٹ کی حالت
موجودہ قیمت: 0.1935
24h ہائی: 0.1992
پچھلے دنوں سے مسلسل higher highs & higher lows
مضبوط بُلش مومینٹم (تیز سبز کینڈلز)
🟢 بائر یا 🔴 سیلر؟
اس وقت بائر مضبوط لگ رہے ہیں۔
سیلر تب ایکٹو ہوں گے جب 0.19 کے نیچے مضبوط بریک آئے۔
---
📌 کیا کریں؟
🟢 لانگ بہتر:
اگر قیمت 0.195–0.20 کے اوپر کلوز دے
ٹارگٹ: 0.21 → 0.23
SL: 0.185 کے نیچے
🔴 شارٹ تب:
اگر 0.185 کے نیچے ڈیلی کلوز دے
تب ریٹریسمنٹ آ سکتا ہے 0.17–0.16 تک
---
⚠️ یاد رکھیں: ابھی پرائس ریزسٹنس (0.20) کے قریب ہے، یہاں سے یا تو بریک آؤٹ ہوگا یا ہلکا پل بیک۔
👉 میرا تجزیہ: ابھی ٹرینڈ بُلش ہے، لیکن بہتر انٹری بریک آؤٹ یا پل بیک پر ملے گی، بیچ میں انٹری رسکی ہے۔