📘 Blockchain کیا ہے؟

Blockchain ایک ڈیجیٹل لیجر (Record Book) ہے جس میں تمام کرپٹو ٹرانزیکشنز محفوظ ہوتی ہیں۔

ہر ٹرانزیکشن ایک Block میں محفوظ ہو کر چین کی شکل میں جڑ جاتی ہے۔

🔗 Blockchain کی خاص باتیں:

✔️ ڈی سینٹرلائزڈ سسٹم

✔️ ڈیٹا میں ردوبدل تقریباً ناممکن

✔️ مکمل شفافیت

✔️ زیادہ سیکیورٹی

💡 اسی ٹیکنالوجی پر

Bitcoin، Ethereum اور ہزاروں کرپٹو کرنسیاں کام کرتی ہیں۔

🌍 Blockchain صرف کرپٹو تک محدود نہیں

بلکہ Finance، Health، Supply Chain اور Web3 میں بھی استعمال ہو رہی ہے۔

⚠️ یہ صرف معلومات کے لیے ہے

❌ سرمایہ کاری کا مشورہ نہیں