Binance échange supprime régulièrement différents jetons et pièces chaque mois. جو لوگ تجارت کرتے ہیں وہ سوچ سمجھ کر سرمایہ کاری کریں کہیں آپ کا خریدا ہوا ٹوکن ڈی لسٹنگ کی فہرست میں شامل نہ ہو
کسی بھی مانیٹرنگ کیٹیگری کا ٹوکن یا سکہ نہ خریدیں کیونکہ ان کی ڈی لسٹنگ کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں ⚠️#EthereumFuture $ETH
