الحمداللہ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل سے دو نمبر 2025کو میں نے یہ پوسٹ کرکے انڈیکٹر اینلیز اور ٹیکنکل اینلیز کرکے بتایا تھا کہ ڈاش کوئن لے کر آپ لوگ فاہدہ اٹھا سکتے ہو اور جس نے لیا ہو گا وہ آج رزلٹ خود دیکھ لیں۔ آج اس کی قیمت 114 تک چلی گئی تھی جو میں نے پوسٹ کیا تھا وہ نیچے دے رہا ہوں 2 تاریخ کو۔شکریہ$$DASH

$ETH

$BNB

#ADPJobsSurge

#WriteToEarnUpgrade

#CryptoAnalysis

#TechnicalAnalysis

#Binancetrades

DASH
DASHUSDT
83.22
+43.88%