بٹ کوائن سن ۲۰۰۸ میں Satoshi Nakamoto نامی شخصیت نے ایجاد کیا نام سے کوئی جاپانی آدمی لگتا ہے لیکن حقیقت میں یہ شخص کون ہے یہ کوئی نہیں جانتا

اب Epstein files میں ایک ای میل میں لیک کیا گیا ہے کہ جیفری ایپسٹین ہی اصل میں Satoshi ہے جس نے بٹ کوائن ایجاد کیا

کئی لوگ کہتے ہیں کہ بٹ کوائن سے متعلق کوڈنگ ایجاد کرنے کیلئے ہائی لیول ذہانت کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ ایپسٹین جیسے بندے کے پاس نہیں یہ سوائے بچوں کو کھانے اور کم عمر لڑکیوں سے جنسی جرائم کرنے سے کچھ نہیں کر سکتا

دنیا کے پورے بینکنگ نظام پر ایک یہودی Rothschild family کا کنٹرول ہے اور ایپسٹین اسی خاندان کا نمائندہ بھی تھا

یہی Rothschild family ہی تھی جس نے 1870 کی دہائی میں جنوبی افریقہ میں ہیروں کی دریافت کے بعد برطانوی سلطنت کے ساتھ مل کر ہیروں کی mining شروع کی اس دولت کو استعمال کر کے انہوں نے جنگ عظیم اول لڑی جس کا اصل ٹارگٹ سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ اور بیت المقدس پر قبضہ تھا

اب آپ جان چکے ہوں گے کہ دنیا میں پھیلائی ہوئی ہر شیطانیت کے پیچھے صیہونی نظر آ رہے ہیں عالمی بینک، آئی ایم ایف، اقوام متحدہ یہ سب صیہونی ادارے ہیں پوری دنیا کا نظام انہوں نے جکڑ لیا ہے۔۔۔

کاپی

$BTC

BTC
BTC
67,020.32
-3.03%

$BTC