#MarketMoves
السلام علیکم
6 گھنٹے کے بعد ⌛مارکیٹ نے آخر کار چلنا شروع کر دیا ہے۔ مارکیٹ آہستہ آہستہ اوپر جا رہی ہے اور یہ مزید آگے جائے گی
نئے لیول میں جو ٹارگٹ میں نے بتایا تھا 155 سے 165 اسی کے درمیان مارکیٹ چل رہی ہے۔ اگر آنے والے 6 گھنٹوں ⌛ میں یہ 166 کو کراس کر گیا تو یہ لیول ختم ہو جائے گا
مارکیٹ کے اوپر جانے کے بعد آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ سیل سائن کا اشارہ ہو چکا ہے
قیمت 16400 پر