#DearFriends

یہ ایک کوائن کی اسکرین شوٹ ہے جو آج کی تاریخ میں گیننگ ٹاپ پوزیشن پر ہے۔ جس میں سے حال ہی میں لانچ کیا گیا کوائن #SIGN بھی شامل ہے۔ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ نیو لی لانچڈ کوائن اچانک سے پمپ کرتے ہیں اور پھر آہستہ آہستہ گرنا شروع کر دیتے ہیں۔ تو آپ کے لیے مشورہ یہی ہے کہ

آپ ان کوائنز کو خریدیں، پرانے کوائن ہوں یا انتہائی کم پوزیشن پر ہوں جیسا کہ اسکرین شوٹ #2 میں دکھائی گئی لسٹ ہے۔

#AirdropFinderGuide

#BinanceAlphaPoints

$HFT $GALA $MBOX

MBOX
MBOXUSDT
0.02631
+0.15%

GALA
GALA
--
--

HFT
HFT
0.0243
+3.84%