#DearFriends

یہ نیچے 2 اسکرین شاٹ میں نے دکھائی ہے اپنے دوستوں کو۔ یہ وہ کوائن ہے جو اگلی #DelistedDanger اعلان میں شامل ہے۔ جن میں سے #PDA #ALPACA #WING یا #VIB پہلے ہی 2 مئی 2025 کو ڈی لسٹ ہو جائیں گی۔ دوستوں، آئندہ خرید و فروخت کرتے وقت ان کوائن پر نظر رکھنی ہے۔ اور میری اگلی پوسٹ کا انتظار کرنا۔ جو ان کوائن کے متعلق ہوگی۔ کیونکہ مجھے لگتا ہے #FLM اور #BSW بھی #Alpaca اور #VIB کی طرح پمپ کریں گے۔

$FLM

FLM
FLM
--
--

$BSW

BSW
BSW
--
--

$FTT

FTT
FTT
0.4033
+7.43%