آپ نے جو آرڈر کیا ہے اسی میں جا کر رپورٹ یا ہیلپ کا آپشن ہوگا اس پر جا کر اسکرین شاٹ بھیج دو ان کو وہ خود مانگے گا اور میسج لکھ دینا 2,3 دن میں آپ کو ڈالر مل جائیں گے