ایک بندہ ہے یا بندی ہے بہت پریشان کیا ہوا ہے اس نے پیمنٹ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہو گئی ہے نہ ڈالر سینڈ کرتا ہے نہ پیمنٹ بس ایک ہی بات کر رہا ہے پیمنٹ میرے پاس نہیں آئی جب کہ پیمنٹ 3 گھنٹے کے بعد اس کے اکاؤنٹ میں ایڈ ہو گئی ہے تو براہ کرم کوئی مدد ہو سکے اس سے پیمنٹ لینے تو بتائیں، #scam #binancehelp