ٹریڈنگ پیئرز کیا ہوتے ہیں؟؟

بائننس پر ٹریڈنگ پیئرز صارفین کو ایک کریپٹو کرنسی کو دوسری میں تبدیل کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔ مثال:

2 طرح کے پیئرز ہیں

1. فیاٹ پیئرز* (جیسے، USDT/PKR)2. *کریپٹو پیئرز* (جیسے، BTC/ETH)

ان کے فوائد !

1. *لچک*: مختلف کریپٹو کرنسیوں کا کاروبار کریں۔

2. *لیکویڈیٹی*: بڑھتی ہوئی تجارتی مواقع۔

3. *تنوع*: مختلف مارکیٹس کا جائزہ لیں۔

#TradingPairs101