ہیلو دوستو! 🚀 بائننس نے ایک نئی سرگرمی متعارف کرائی ہے، "کریٹرز پیڈ"!
میں آپ کو ان ٹاسک کے بارے میں اردو میں بتاتا ہوں۔ اس میں 5 آسان ٹاسک ہیں جو آپ آسانی سے کر سکتے ہیں اور حاصل کریں انعامی ٹوکن (WCT)! 💰
🔹 5 ٹاسک کی تفصیل:
✅ ٹاسک 1: بائننس اسکوائر پر WCT کو فالو کریں
آپ نے والٹ کنیکٹ (WCT) کا آفیشل اکاؤنٹ بائننس اسکوائر پر فالو کرنا ہے۔
👉 یہ قدم آپ کو پروجیکٹ کی اپ ڈیٹس اور خبریں دینے کے لیے ہے، تاکہ آپ کچھ مس نہ کریں!
✅ ٹاسک 2: WCT کو X (ٹوئٹر) پر فالو کریں
آپ نے WCT کا X (ٹوئٹر) اکاؤنٹ فالو کرنا ہے تاکہ آپ سب سے پہلے ان کی نئی اعلانیں دیکھ سکیں۔ جلدی فالو کر لیں!
✅ ٹاسک 3: بائننس اسکوائر پر ایک پوسٹ بنائیں
اس ٹاسک میں آپ نے بائننس اسکوائر پر ایک پوسٹ کرنی ہے جو:
100 کردار سے زیادہ ہو
ہیش ٹیگ #WalletConnect اور $WCT شامل ہوں
ذکر کریں @WalletConnect
✅ ٹاسک 4: WCT کا $20 کا اسپاٹ ٹریڈ کریں
آپ کو والٹ کنیکٹ کا ٹوکن (WCT) اسپاٹ ٹریڈنگ میں استعمال کرنا ہے اور کم از کم $20 کا ٹرانزیکشن کرنا ہے۔ آسان ہے!
✅ ٹاسک 5: WCT کا $20 کا فیوچرز ٹریڈ کریں
اس ٹاسک میں آپ کو WCT ٹوکن کا فیوچر ٹریڈنگ میں کم از کم $20 کا ٹریڈ کرنا ہے۔
نوٹ: آپ کو صرف اسپاٹ یا فیوچرز میں سے ایک ٹاسک کرنا ہے (یا ٹاسک 4 یا ٹاسک 5)۔ دونوں ضروری نہیں!
Aviso Legal: inclui opiniões de terceiros. Não se trata de aconselhamento financeiro. Poderá incluir conteúdos patrocinados.Consulta os Termos e Condições.
0
1
13
Fica a saber as últimas notícias sobre criptomoedas
⚡️ Participa nas mais recentes discussões sobre criptomoedas
💬 Interage com os teus criadores preferidos
👍 Desfruta de conteúdos que sejam do teu interesse