صرف ابتدائیوں کے لیے
کیا آپ کے ذہن میں بھی یہ سوال ہے کہ بٹ کوائن 120k$ تک آ گیا مگر نہیں آیا تو آلٹ سیزن نہیں آیا۔
پچھلی تاریخ کو دیکھا جائے تو کرپٹو بل مارکیٹ میں پہلے بٹ کوائن اوپر جاتا ہے، جب بٹ کوائن اوپر جاتا ہے جن لوگوں کے پاس #ETH ہیں، #sol ہیں یا کوئی اور کرنسی وہ اس کو بھیج کے بٹ کوائن خریدتا ہے۔
جب بٹ کوائن اپنے ٹاپ کے قریب ہوتا ہے تو پیسہ Rotate ہونے لگتا ہے $ETH میں اور پھر جب ETH اپنے آل ٹائم ہائی کے سفر میں ہوتا ہے تو باقی بڑے کیپ کوائن، جیسے کارڈانو ہوگیا، #solana ہوگیا، #link ہوگیا مطلب جن کی مارکیٹ کیپ 1B سے زیادہ ہے وہ اپنے آل ٹائم ہائی کی طرف جائیں گی۔
اس کے بعد باری آتی ہے مڈ کیپ کی اور سمال کیپ کی، جب بڑے کیپ کوائن اپنے آل ٹائم ہائی کے قریب ہوتے ہیں تو مڈ کیپ اور سمال کیپ اپنا جلوہ دکھاتی ہیں۔
اور اس کے بعد سب سے آخر میں فین ٹوکن اور #memcoin کی باری آتی ہے... پھر ایک خطرناک ڈپ آتی ہے..