سوال اہم ⁉️ مسلمانوں کے لیے

✅ مستقبل کی تجارت ________________

👍حلال ----یا------👎حرام

کرپٹو کرنسی کے ماہر وقار ذکا سر

ان کے یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھی ہیں۔ وہ حدیث کے مطابق کہتے ہیں کہ، مستقبل کی تجارت حلال ہے۔ لیکن پہلے تحقیق کر کے ورنہ نہیں۔ ان کا کہنے کا مطلب یہ ہے پہلے دیکھو کہ مستقبل کی تجارت کیسے کرتے ہیں، پھر کرو ..

یہ تو #waqarzaka سر کی بات ہو گئی

_______________________________________

اب علماء کرام سب یہ ہی کہتے ہیں کہ--- FUTURE TRADING حرام ---ہے

اب آپ لوگ بتائیں کیا کرنا چاہیے ؟?????????

اپنی تحقیق اور اپنی رائے کا اظہار لازمی کریں شکریہ ✅

$BTC $ETH $BNB

#CryptoNewss #FutureTarding #MarketPullback #TrumpTariffs