Trading with smile while reading Joke
آئینے کے سامنے کھڑی بیوی نے شوہر سے پوچھا:
"کیا میں بہت موٹی لگ رہی ہوں"
جھگڑا نہ ہو جائے یہ سوچ کر شوہر نے مسکرا کر کہا:
" نہیں بالکل بھی نہیں"
بیوی خوش ہوگئی اور رومانٹک ہوکر بولی:
"ٹھیک ہے تو پھر مجھے اپنی بانہوں میں اٹھا کر فریج تک لے چلو مجھے آئسکریم کھانی ہے"
حالات کنٹرول کے باہر جاتا دیکھ پریشان شوہر بولا:
" جان من تم یہی رکو میں فریج اٹھا کر لے لاتا ہوں
$RIVER


RIVER
Alpha
18.35
+16.55%
$ALICE

ALICEUSDT
Perp.
0.131
0.00%
$PIEVERSE


PIEVERSEUSDT
Perp.
0.4268
-10.58%