فوگو ایک لیئر ون کی بلاک چین ہے اور اج کل ہر کوئی اس کے اوپر باتیں کر رہا ہے اور ہم نے دیکھا ہے کہ بھائی یہ 2026 میں بائننس کے اندر بھی لسٹ ہو چکا ہے اور بھی کافی ساری بڑی ایکسچینجز پہ بھی لسٹ ہو چکا ہے اب دیکھتے ہیں کہ بھائی فوگو ہے کیا یہ ایک ہائی پرفارمنس ایس وی ایم لیر ون ہے جسے ہم ایس وی ایم کہتے ہیں یہ 16 کی ورچول مشین ہے اور یہ 16 کے ایکو سسٹم کے لیے ہی بنایا گیا ہے کیونکہ جو نارمل بلاک چینج ہوتے ہیں وہ کافی سلو ہوتے ہیں اور اگر فوگوں کی بات کی جائے تو فوگو کافی تیز ہے اتنا تیز کہ جتنا میں نے اج تک دیکھا ہی نہیں ہے اس کی سپیڈ کی بات ہی نہ کیجئے لگ بھگ 40 ملی سیکنڈ بلاک ٹائم ہے اس کا اور اس کی فائننشل ٹی کرائ کا جو ہے وہ 1.3 سیکنڈز ہے اتنا فاسٹ ہے جتنا اپ سوچ بھی نہیں سکتے تو فوگو کی ٹوکن کی لے کے اگر میں بات کروں تو بھائی اس کو اپ اسٹے کر سکتے ہیں اس کی گیس فیس سے نیٹورک ریوارڈ اپ ارن کر سکتے ہیں اور بھی کافی ساری چیزیں ہیں جو اپ ارن کر سکتے ہیں اب اپ لوگوں کو کیا کرنا ہے کہ بھائی ایک دفعہ ٹرائی کرنا ہے کہ فوگو پروجیکٹ کو دیکھنا ہے کیا یہ واقعی میں کام کی چیز ہے کہ نہیں ہے اور اپ فوکو کے بارے میں کیا سوچتے ہیں کمنٹ سیکشن میں مجھے ضرور بتائیں اور کیا اپ کو یہ میری پوسٹ اردو میں پسند ارہی ہے اگر اپ لوگوں کو اس طرح کا کنٹینٹ پسند ہے تو میں کوشش کر کے اپ لوگوں کے لیے اردو میں کنٹینٹ لکھا کروں گا شکریہ اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں کمنٹ سیکشن میں اپنا فیڈ بیک دیں اللہ حافظ