یہ میسج مجھ سمیت تقریبا پاکستان میں آپریٹ ہونے والے ہر نمبر پر آیا ہوا ہو گا مہینے کا 100/200 جی بی کا پیکج یوز کرنے والے سوشل میڈیا صارفین یہ 2 جی بی کا خطیر ڈیٹا لینے کے لیے آپ متعلقہ کوڈ ڈائل نہ ہی کریں تو بہتر ہے
میرے خیال سے پی ٹی اے کی جانب سے یہ 2 جی بی کا ڈیٹا اور 200 منٹس تحفہ نہیں ایک جال ہے
کہ مختلف نیٹ ورکس کے جتنے نمبر متعلقہ کوڈ اپلائی کریں انکا آئی پی ایڈریس نکالا جاے اور وہیں سے یہ چیک کیا جاۓ کہ اس آئی پی ایڈریس کو پی ٹی اے نے آئی ایم آئی نمبر آفیشل آپروڈ دیا ہوا ہے یا نہیں اگر نہیں بالفرض صارف نے درمیانہ راستہ اختیار کیا ہوا ہے سی پی آئی ڈی اپروڈ یا پیچ اپروڈ والا تو وہ آئی ایم آئی نمبرز کی لسٹیں نکال کر کچھ دنوں تک انہیں بلاک کر دیا جاۓ
حالیہ پی ٹے اے کی جانب سے جو سٹرائیکس پڑھ رہی ہیں انمیں بہت سارے آفیشل آپروڈ سیٹ بھی نان پی ٹی ہو رہے ہیں سو احتیاط بہتر ہے
واٹس ایپ کا عروج بھی ختم ہونے والا ہے ایلن مسک کی طرف سے Chat X متعارف — جو سم کے بغیر چلے گی، بڑے سے بڑے فائل سیکنڈوں میں منتقل کرے گی اور رازداری کے حوالے سے واٹس ایپ سے زیادہ محفوظ ہو گی۔
➡️ Go to Binance Learn & Earn ➡️ Select Fusionist Quiz ➡️ Submit Quiz Answers ➡️ Done ✅
```Binance Learn & Earn ka new Quiz Live hoa hay... Quiz k Answer enter kro or Free main reward lo... Reward lock ho jay ga jab unlock hoga apky account my ajye ga
Snapshot hits in less than 24h – June 7, 00:00 UTC (Friday → Saturday) Meme points Wala task jis jis ma reh gya ha AA jayn inbox 📥 Eligible hony k lye must ha 🔥
Blum Snapshot On 7 -June, So Still You Have A Chance To Complete Your Eligibility Tasks , Complete Your Eligibility Tasks Before 7-June For To Be Eligible In AirDrop #blum #snapshot #7june