Binance Square

hfzmbrk

Κάτοχος ADA
Κάτοχος ADA
Συχνός επενδυτής
5.5 χρόνια
15 Ακολούθηση
728 Ακόλουθοι
841 Μου αρέσει
120 Κοινοποιήσεις
Δημοσιεύσεις
·
--
😂😂😂😂😂
😂😂😂😂😂
hfzmbrk
·
--
$DOT
اگر میں آپ سے یہ کہوں کہ یہ 2 سے بھی نیچے آے گا تو آپ کو کیسا لگے گا۔۔۔
اگلے دو تین مہینے بہت برے ہیں
#USNationalDebt #MarketPullback
where is your stop lost ?
where is your stop lost ?
Creator777
·
--
2x-1x makes no difference
They take all your money!!!!
$DOT اگر میں آپ سے یہ کہوں کہ یہ 2 سے بھی نیچے آے گا تو آپ کو کیسا لگے گا۔۔۔ اگلے دو تین مہینے بہت برے ہیں #USNationalDebt #MarketPullback
$DOT
اگر میں آپ سے یہ کہوں کہ یہ 2 سے بھی نیچے آے گا تو آپ کو کیسا لگے گا۔۔۔
اگلے دو تین مہینے بہت برے ہیں
#USNationalDebt #MarketPullback
آلٹ بہت جلد اپنا پچھلا لو توڑیں گے۔ احتیاط بہتر ہے $BTC {spot}(BTCUSDT) $BNB {spot}(BNBUSDT)
آلٹ بہت جلد اپنا پچھلا لو توڑیں گے۔
احتیاط بہتر ہے
$BTC
$BNB
یہ سہی وقت خریداری کا نہیں ہے صبر کریں $BTC {spot}(BTCUSDT)
یہ سہی وقت خریداری کا نہیں ہے صبر کریں $BTC
ٹرمپ اور ایلن کے درمیان اختلافات مارکیٹ پہ اثرانداز ہوئی رہے ہے احتیاط کریں$BTC {spot}(BTCUSDT)
ٹرمپ اور ایلن کے درمیان اختلافات مارکیٹ پہ اثرانداز ہوئی رہے ہے احتیاط کریں$BTC
·
--
Ανατιμητική
یہ آپ کے پاس آخری موقع آیا ہے نکلنے کا پھر آگلے تین سال تک شاید آپ کو یہ مواقع نہ نظر آۓ۔ #TradeOfTheWeek $BTC {spot}(BTCUSDT)
یہ آپ کے پاس آخری موقع آیا ہے نکلنے کا پھر آگلے تین سال تک شاید آپ کو یہ مواقع نہ نظر آۓ۔
#TradeOfTheWeek $BTC
Δ
MOVR/USDT
Τιμή
6,106
آپ کو یاد ہے یہ ویڈیو
آپ کو یاد ہے یہ ویڈیو
hfzmbrk
·
--
Eth Buying Zone in Urdu
$BTC $ETH $XRP
#BNBChainOverSolanaInDEXVolume
#USTariffs
#WhaleMovements
لالچی کتی ٹرک والی مثال ہوگی 🤪
لالچی کتی ٹرک والی مثال ہوگی 🤪
Sufyan-crypto-king
·
--
Is it possible to make $10000 from these $229 in 3 months? 🤔💭❤️
$WIF $ENA $PEOPLE
{spot}(PNUTUSDT)
{spot}(WIFUSDT)
{spot}(ENAUSDT)
·
--
Ανατιμητική
bullish
bullish
QuEEN Nimra
·
--
Ανατιμητική
$MOVR
*BUY ALERT: MOVR Coin Is Looking Bullish!*

Are you ready to seize the opportunity?

The current market conditions suggest that NOW might be an excellent time to buy MOVR coin!

*Why?*

- *Low Price*: MOVR is currently trading at $5.20, making it an attractive entry point.
- *Increasing Adoption*: Moonriver's ecosystem is growing, with new partnerships and use cases emerging.
- *Bullish Technicals*: Charts and indicators suggest a potential reversal, with MOVR poised for a breakout.

*Don't Miss Out!*

Stay ahead of the curve and consider adding MOVR to your portfolio. Remember to always do your own research and set a budget that works for you.

*Get Ready to MOON!*

Follow us for the latest updates, analysis, and insights on MOVR coin and the cryptocurrency market!

*Disclaimer:*

Investing in cryptocurrencies carries risks. Always do your own research and consult with a financial advisor before making investment decisions.
hfzmbrk
·
--
Ανατιμητική
you can hold till next week in spot you should get 2x
#JobsReportShock $GHST
{spot}(GHSTUSDT)
#MarketPullback
·
--
Ανατιμητική
مارکیٹ میں سبز رنگ خریداری کی علامت ہوتا سر خ بیچنے والوں کا۔ آپ اس چارٹ میں دیکھ سکتے ہیں کہ خریدار زیادہ جب خریدار زیادہ ہوں گے تو مارکیٹ اپنا دوسرا رخ پکڑنا شروع کرۓ گی کیونکہ خریدار منافع چاہتے ہیں تو وہ بچیں گے ۔ ہفتے کی کنڈل پچھلے ہفتے کی نسبت آدھا والیوم بتا رہا ہے جس سے میں یہ اندازہ کر سکتا ہوں کہ بڑے خریدار اس میں ابھی دل چسپی نہیں لے رہے ۔ موجودہ صورت حال آپ جیسوں کو دعوت دی جا رہی ہے کہ اپنا پیسا مارکیٹ میں ڈالیں تاکے وہ آپ کو نچوڑ سکیں۔ مجھے لگتا کل کا دن یا منگل کا دن سرخ رنگ میں ہوسکتا ہے آپ احتیاط کریں $BNB $BTC {spot}(BTCUSDT) {spot}(BNBUSDT)
مارکیٹ میں سبز رنگ خریداری کی علامت ہوتا سر خ بیچنے والوں کا۔

آپ اس چارٹ میں دیکھ سکتے ہیں کہ خریدار زیادہ جب خریدار زیادہ ہوں گے تو مارکیٹ اپنا دوسرا رخ پکڑنا شروع کرۓ گی کیونکہ خریدار منافع چاہتے ہیں تو وہ بچیں گے ۔
ہفتے کی کنڈل پچھلے ہفتے کی نسبت آدھا والیوم بتا رہا ہے جس سے میں یہ اندازہ کر سکتا ہوں کہ بڑے خریدار اس میں ابھی دل چسپی نہیں لے رہے ۔
موجودہ صورت حال آپ جیسوں کو دعوت دی جا رہی ہے کہ اپنا پیسا مارکیٹ میں ڈالیں تاکے وہ آپ کو نچوڑ سکیں۔
مجھے لگتا کل کا دن یا منگل کا دن سرخ رنگ میں ہوسکتا ہے آپ احتیاط کریں
$BNB
$BTC
hfzmbrk
·
--
Υποτιμητική
Btcdom break Resistance WHAT DO you expect about Alt long Short ?#BNBChainMeme
·
--
Υποτιμητική
Btcdom break Resistance WHAT DO you expect about Alt long Short ?#BNBChainMeme
Btcdom break Resistance WHAT DO you expect about Alt long Short ?#BNBChainMeme
·
--
Ανατιμητική
مجھے ابھی بھی لگتا ہے کہ 87000 کا ایریا پینڈینگ ہے شاید اس ایریا کو کلیر کرے اگر کرتا ہے تو پھر نیچے آے گا۔$BTC #BNBChainMeme
مجھے ابھی بھی لگتا ہے کہ 87000 کا ایریا پینڈینگ ہے شاید اس ایریا کو کلیر کرے اگر کرتا ہے تو پھر نیچے آے گا۔$BTC #BNBChainMeme
hfzmbrk
·
--
Ανατιμητική
مجھے لگتا ہے شاید امریکہ سے یہ خبر نکل کہ سامنے کہ ہم ریٹ کٹ نہیں کر رہے ہم مزید وقت دیں گے حکومت وقت کہ اقدام کو ۔
ہم مزید جائزہ لیں گے کہ حکومتی اقدامات سے عوام میں کونسی پریشانیاں بڑھیں ہیں اس کو مد نظر رکھ کر فیصلہ کریں گے ۔

شائد ریٹ کٹ بھی ہو جائیں اگر ایسا ہوتا ہے تو بہت اچھی خبر ہوگی کریپٹو کے لیے۔$BTC
{spot}(BTCUSDT)
$ETH
{spot}(ETHUSDT)
$BNB
{spot}(BNBUSDT)
Συνδεθείτε για να εξερευνήσετε περισσότερα περιεχόμενα
Εξερευνήστε τα τελευταία νέα για τα κρύπτο
⚡️ Συμμετέχετε στις πιο πρόσφατες συζητήσεις για τα κρύπτο
💬 Αλληλεπιδράστε με τους αγαπημένους σας δημιουργούς
👍 Απολαύστε περιεχόμενο που σας ενδιαφέρει
Διεύθυνση email/αριθμός τηλεφώνου
Χάρτης τοποθεσίας
Προτιμήσεις cookie
Όροι και Προϋπ. της πλατφόρμας