📉 DUSK/USDT Market Update
آج DUSK مارکٹ میں کافی volatility دیکھنے کو ملی، اور قیمت 0.1567 USDT تک نیچے آئی ہے۔ 24h میں −20% کی بڑی correction کے باوجود، شارٹ-ٹرم پریشر کے بعد اکثر DUSK تیزی سے recovery دکھاتا ہے۔ 1-month MA indicators بھی market cooling phase کی طرف اشارہ کرتے ہیں، جس سے ممکنہ bounce کی گنجائش بنتی ہے۔
Dusk کی privacy-focused Layer-1 technology طویل مدت میں اس کو مضبوط بناتی ہے — یہی وجہ ہے کہ کمیونٹی اسے dips پر accumulate کرتی ہے۔