Binance Square

Crypto Trader 343

Thanks for Sporting Me. and Follow me For More.....
1 Följer
27 Följare
242 Gilla-markeringar
4 Delade
Inlägg
·
--
📌 ہفتہ کو سونے کی قیمت میں اضافہ — ایک ہی دن میں 7,100 روپے بڑھ گئے پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ہفتہ کے روز فی تولہ سونا 7,100 روپے اضافے کے بعد 5,33,562 روپے تک پہنچ گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 6,087 روپے بڑھ کر 4,57,443 روپے ہو گئی۔ ایک روز قبل بھی سونے کی قیمت میں 2,500 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد فی تولہ قیمت 5,26,462 روپے تک پہنچ گئی تھی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 71 ڈالر اضافے کے بعد 5,108 ڈالر فی اونس ہو گئی، جس میں 20 ڈالر پریمیم شامل ہے۔ عالمی سطح پر معاشی غیر یقینی صورتحال سونے کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ قرار دی جا رہی ہے۔ چاندی کی قیمت میں بھی نمایاں اضافہ ہوا اور فی تولہ چاندی 374 روپے بڑھ کر 8,948 روپے تک جا پہنچی۔ عالمی مارکیٹ میں تیزی کا رجحان مقامی مارکیٹ پر بھی اثر انداز ہو رہا ہے اور قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ #GoldPrice #GOLD_UPDATE #GoldRatePakistan #GOLD #SilverPrice
📌 ہفتہ کو سونے کی قیمت میں اضافہ — ایک ہی دن میں 7,100 روپے بڑھ گئے

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ہفتہ کے روز فی تولہ سونا 7,100 روپے اضافے کے بعد 5,33,562 روپے تک پہنچ گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 6,087 روپے بڑھ کر 4,57,443 روپے ہو گئی۔

ایک روز قبل بھی سونے کی قیمت میں 2,500 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد فی تولہ قیمت 5,26,462 روپے تک پہنچ گئی تھی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 71 ڈالر اضافے کے بعد 5,108 ڈالر فی اونس ہو گئی، جس میں 20 ڈالر پریمیم شامل ہے۔ عالمی سطح پر معاشی غیر یقینی صورتحال سونے کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ قرار دی جا رہی ہے۔

چاندی کی قیمت میں بھی نمایاں اضافہ ہوا اور فی تولہ چاندی 374 روپے بڑھ کر 8,948 روپے تک جا پہنچی۔

عالمی مارکیٹ میں تیزی کا رجحان مقامی مارکیٹ پر بھی اثر انداز ہو رہا ہے اور قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔

#GoldPrice #GOLD_UPDATE
#GoldRatePakistan #GOLD
#SilverPrice
سونے کی قیمت میں 7900 روپے کا بڑا اضافہ فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 23 ہزار 962 روپے پر پہنچ گئی عالمی منڈی میں سونا 79 ڈالرز اضافے سے 5012 ڈالر فی اونس ہو گیا #GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی قیمت میں 7900 روپے کا بڑا اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 23 ہزار 962 روپے پر پہنچ گئی
عالمی منڈی میں سونا 79 ڈالرز اضافے سے 5012 ڈالر فی اونس ہو گیا

#GOLD #GOLD_UPDATE
سونا مزید مہنگا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں آج پھر بڑھ گئیں #GOLD #GOLD_UPDATE
سونا مزید مہنگا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں آج پھر بڑھ گئیں

#GOLD #GOLD_UPDATE
سونا 7000 ہزار روپے فی تولہ مہنگا تازہ اضافے کے بعد فی تولہ قیمت5 لاکھ 26 ہزار 962 روپے ہو گئی، 10 گرام سونے کے بھائو میں 6100 روپے کا اضافہ #GOLD #GOLD_UPDATE
سونا 7000 ہزار روپے فی تولہ مہنگا
تازہ اضافے کے بعد فی تولہ قیمت5 لاکھ 26 ہزار 962 روپے ہو گئی، 10 گرام سونے کے بھائو میں 6100 روپے کا اضافہ

#GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی فی تولہ قیمت میں1500 روپے کا اضافہ تازہ اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 526262 روپے ہوگئی، 10گرام سونا بھی 1286 روپے مہنگا #GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی فی تولہ قیمت میں1500 روپے کا اضافہ
تازہ اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 526262 روپے ہوگئی، 10گرام سونا بھی 1286 روپے مہنگا

#GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 700 روپے اضافہ قیمت 5 لاکھ 19 ہزار 462 روپے فی تولہ ہوگئی، دس گرام سونا بھی 10 ہزار 30 روپے مہنگا #GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 700 روپے اضافہ
قیمت 5 لاکھ 19 ہزار 462 روپے فی تولہ ہوگئی، دس گرام سونا بھی 10 ہزار 30 روپے مہنگا

#GOLD #GOLD_UPDATE
دو دن کی تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی گراوٹ سونا 21400 روپے سستا، فی تولہ قیمت 507762روپے ہو گئی دس گرام سونے کے بھاؤ 18347 روپے کی کمی سے 435324 روپے ہوگئے چاندی کی فی تولہ قیمت 1430 روپےکم ہو کر 7825 روپے پرآگئی #GOLD #GOLD_UPDATE
دو دن کی تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی گراوٹ
سونا 21400 روپے سستا، فی تولہ قیمت 507762روپے ہو گئی
دس گرام سونے کے بھاؤ 18347 روپے کی کمی سے 435324 روپے ہوگئے
چاندی کی فی تولہ قیمت 1430 روپےکم ہو کر 7825 روپے پرآگئی

#GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی قیمت 5 لاکھ 37 ہزار 362 روپے فی تولہ ہوگئی عالمی منڈی میں قیمت5150 ڈالرفی اونس ریکارڈ #GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی
قیمت 5 لاکھ 37 ہزار 362 روپے فی تولہ ہوگئی
عالمی منڈی میں قیمت5150 ڈالرفی اونس ریکارڈ

#GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی قیمت ہر روز اپنا ریکارڈ توڑنے لگی سونا 21ہزار200روپے مہنگا، فی تولہ قیمت 5لاکھ 72ہزار 862روپے ہو گئی، 10گرام سونا18ہزار175روپے مہنگا #GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی قیمت ہر روز اپنا ریکارڈ توڑنے لگی
سونا 21ہزار200روپے مہنگا، فی تولہ قیمت 5لاکھ 72ہزار 862روپے ہو گئی، 10گرام سونا18ہزار175روپے مہنگا

#GOLD #GOLD_UPDATE
سونا 21110 روپے مہنگا، فی تولہ قیمت ساڑھے 5لاکھ سے تجاوز کرگئی تازہ اضافے کے بعد قیمت 5 لاکھ 51 ہزار 961 روپے ہوگئی،10 گرام سونا بھی 18 ہزار 90 روپے مہنگا #GOLD #GOLD_UPDATE
سونا 21110 روپے مہنگا، فی تولہ قیمت ساڑھے 5لاکھ سے تجاوز کرگئی
تازہ اضافے کے بعد قیمت 5 لاکھ 51 ہزار 961 روپے ہوگئی،10 گرام سونا بھی 18 ہزار 90 روپے مہنگا

#GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی قیمت میں فی تولہ 1500 روپے کمی سونے کی قیمت کم ہونے کے بعد 5 لاکھ 30 ہزار 562 روپے ہو گئی عالمی منڈی میں سونا فی اونس 15 ڈالر کم ہو کر 5082 ڈالر پر آ گیا #GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی قیمت میں فی تولہ 1500 روپے کمی
سونے کی قیمت کم ہونے کے بعد 5 لاکھ 30 ہزار 562 روپے ہو گئی
عالمی منڈی میں سونا فی اونس 15 ڈالر کم ہو کر 5082 ڈالر پر آ گیا

#GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، ایک دن میں 80 ڈالر اضافے کے ساتھ فی اونس 5,060 ڈالر تک پہنچ گیا چاندی 6 ڈالر اضافے کے ساتھ 107.44 ڈالر فی اونس ہو گئی #GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، ایک دن میں 80 ڈالر اضافے کے ساتھ فی اونس 5,060 ڈالر تک پہنچ گیا
چاندی 6 ڈالر اضافے کے ساتھ 107.44 ڈالر فی اونس ہو گئی

#GOLD #GOLD_UPDATE
January-25-2026, the approximate gold prices in Pakistan per tola and per 10 grams are as #GOLD #GOLD_UPDATE
January-25-2026, the approximate gold prices in Pakistan per tola and per 10 grams are as

#GOLD #GOLD_UPDATE
امریکا انتہائی خطرناک سرد طوفان کی لپیٹ میں، شدید سردی، برفباری اور منجمد بارش کا خطرہ، 20 کروڑ سے زائد امریکی متاثر ہونے کا خدشہ، 16 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ، درجہ حرارت منفی 46 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی نیچے جا سکتا ہے #worldnews #news
امریکا انتہائی خطرناک سرد طوفان کی لپیٹ میں، شدید سردی، برفباری اور منجمد بارش کا خطرہ، 20 کروڑ سے زائد امریکی متاثر ہونے کا خدشہ، 16 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ، درجہ حرارت منفی 46 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی نیچے جا سکتا ہے

#worldnews #news
سونے اور چاندی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے پاکستان میں فی تولہ سونا مزید 9100 روپے مہنگا، قیمت بڑھ کر 5 لاکھ14 662 روپے کی نئی بلند سطح پر پہنچ گئی، دس گرام سونا 7802 روپے اضافے سے 4 لاکھ 41 ہزار239 روپے کی نئی بلند سطح پر پہنچ گیا #GOLD #GOLD_UPDATE
سونے اور چاندی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے
پاکستان میں فی تولہ سونا مزید 9100 روپے مہنگا، قیمت بڑھ کر 5 لاکھ14 662 روپے کی نئی بلند سطح پر پہنچ گئی، دس گرام سونا 7802 روپے اضافے سے 4 لاکھ 41 ہزار239 روپے کی نئی بلند سطح پر پہنچ گیا

#GOLD #GOLD_UPDATE
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی 800روپے کمی سے فی تولہ قیمت 5لاکھ 5ہزار 562روپے ہوگئی، 10گرام سونا686روپے سستا #GOLD #GOLD_UPDATE
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی
800روپے کمی سے فی تولہ قیمت 5لاکھ 5ہزار 562روپے ہوگئی، 10گرام سونا686روپے سستا

#GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی قیمت تاریخ میں پہلی مرتبہ 5 لاکھ روپے فی تولہ سے تجاوز کر گئی سونے کی قیمت میں 12 ہزار 700 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 5 لاکھ 6 ہزار 362 روپے پر پہنچ گئی #GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی قیمت تاریخ میں پہلی مرتبہ 5 لاکھ روپے فی تولہ سے تجاوز کر گئی
سونے کی قیمت میں 12 ہزار 700 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 5 لاکھ 6 ہزار 362 روپے پر پہنچ گئی

#GOLD #GOLD_UPDATE
Logga in för att utforska mer innehåll
Utforska de senaste kryptonyheterna
⚡️ Var en del av de senaste diskussionerna inom krypto
💬 Interagera med dina favoritkreatörer
👍 Ta del av innehåll som intresserar dig
E-post/telefonnummer
Webbplatskarta
Cookie-inställningar
Plattformens villkor