At first I thought the drop in views was just happening to me — but after reviewing comments on Binance Square Official posts, it’s clear this is a widespread issue.
It’s not only new creators being affected. Even established and verified accounts with strong followings are experiencing a significant decline in reach.
Kindly requesting #Binance to investigate the views issue and resolve it as soon as possible. The community would greatly appreciate your support on this. by
✨ رمضان کی برکتیں اور جمعہ کی رحمتیں آج ایک ساتھ نصیب ہوئیں یہ دن دل کو نرم کرنے گناہوں کو مٹانے اور دعا کو قبول کرانے کا خاص موقع ہے روزہ صبر سکھاتا ہے اور جمعہ قرب بڑھاتا ہے
🤲 یا اللہ اس بابرکت دن اور رمضان کے صدقے ہماری عبادت قبول فرما دلوں کو پاک کر دے رزق میں برکت دے اور ہمیں اپنی رضا نصیب فرما
✨ آج رحمتوں کا دروازہ کھلا ہے مغفرت کا موسم آ گیا ہے دل کی صفائی نیت کی سچائی اور رب کے قریب ہونے کا بہترین وقت ہے یہ صرف بھوک اور پیاس کا روزہ نہیں یہ دل کو اللہ کے سپرد کرنے کا مہینہ ہے
🤲 یا اللہ اس رمضان کو ہمارے لیے ہدایت مغفرت اور دل کے سکون کا ذریعہ بنا ہمیں سچے دل سے عبادت کی توفیق دے اور ہمارے روزے قبول فرما